برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ اکتوبر 17, 2022October 17, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت381روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related