برائلر مرغی

برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 423روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔