فواد چوہدری

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، اپوزیشن نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی،ہفتہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا، ایسی غیر سنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کرسکتی ہے، اگلے 7سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینر اٹھائے کھڑے ملیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں