باکسر عامر خان

باکسر عامر خان نے فہمیدہ مرزا کی جگہ کھیلوں کا مشیر بننے کی کوششیں شروع کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)باکسر عامر خان نے فہمیدہ مرزا کی جگہ کھیلوں کا مشیر بننے کی کوششیں شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق عامر خان نے وزیراعظم عمران خان کا کھیلوں کا مشیر یامعاون بننے کیلئے مختلف شخصیات سے رابطے کئے ۔ عامر خان نے کہاکہ فہمیدہ مرزا کو کھیلوں سے متعلق سے آگاہی نہیں ، عامر خان جلد اہم حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں