شاہین شاہ آفریدی

بائولنگ ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں ، شاہین شاہ آفریدی

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بائولنگ ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں اور سیکھنے کی بھی کوشش کرتا ہوں۔اپنے بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کافی عرصے بعد ایک روزہ میچ کھیلا اور اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کے ساتھ گیند بازی کرنے میں بہت مدد ملی، حارث رئوف کافی باصلاحیت تیز رفتار بالر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں