شبلی فراز

ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بلاول کا عدم اعتمادپر زور ،احسن اقبال کی اس پر شکوک و شبہات اورمریم کا لانگ مارچ پر اصرار۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنی کاواضح ثبوت ہے۔

سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نکلے تھے،عوام کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد واپس ایوانوں کا رخ اختیار کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں