انقرہ (عکس آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے متنازع اشعار پڑھنے کے نتیجے میں انقرہ اور تہران کے مابین بحران پیدا ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے اپنے ایرانی ہم منصب کو خبردار کیا ہے کہ ایران کا صدر طیب ایردوآن کے بارے میں موقف ناقابل قبول ہے۔ ایران کی طرف سے ترک صدر کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ نے صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف ایران کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیادقرار دے کر اس پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ایرانی سفیر سے اس پر باقاعدہ احتجاج کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو