محمد الحورانی

ایران فلسطینیوں کا خون بطور کارڈ استعمال کر رہاہے،تحریک فتح

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن محمد الحورانی نے کہا ہے کہ ایران اپنا اثر و رسوخ ظاہر کرنے کے لیے فلسطینیوں کے خون کو ایک کارڈ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نےالعربیہ کو دیے گئے بیانات میں مزید کہا کہ عرب نوجوانوں کا ایک حصہ ایرانی نعروں سے دھوکا کھا گیا ہے۔ انہیں اس خطرے کا احساس کرنا چاہیے۔محمد الحورانی نے مزید کہا کہ حماس ایک فلسطینی تنظیم ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وہ استحصالی علاقائی اتحاد کو ترک کر دے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں