جاوید لطیف

اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنے آنا پڑیگا،جاوید لطیف

سرگودھا(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنے آنا پڑیگا۔گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مرشد کا شوہر جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ کورکمانڈرہاس اور جی ایچ کیو پرحملے کے ملزمان کو ثاقب نثار کی باقیات نے 2گھنٹے میں چھوڑ دیا، اب ثاقب نثار کی باقیات کے خاتمے اور سازشیوں کے محاسبے کاوقت آگیا ہے۔جاوید لطیف نے کہا کہ اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنےآنا پڑیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں