عظمی بخاری

اڑھائی سالوں میں 13ہزار ڈالر کے قرضے نئے پاکستان کی ایک اینٹ نہیں لگی ‘عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بمقابلہ بنی گالہ مافیا ازم ہے،69سالوں میں پہلی مرتبہ شرح ترقی منفی ہوئی ،اڑھائی سالوں میں 13ہزار ڈالر کے قرضے نئے پاکستان کی ایک اینٹ نہیں لگی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کشمیر کے سفیر نے کشمیر مودی کو تحفے میں دے دیااڑھائی سالوں میں انتقامی کاروائیوں پر اربوں روپے خرچ ریکوری صفریہ سمندر برد ہوتی تبدیلی یہ منگترل خان کی 22سالہ ناکام سازشیںمنگترل خان کا منشور مافیا کو پناہ دو دوستوں اور رشتے داروں کو این آر او د،وکپتان کا پاکستان برازیل کے بعد کرپشن کی عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیاکپتان کے منشیوں،خان ساموں اور خادماں کا مشن کرپشن کرپشن کا واویلہ کرنا ہے اور کپتان کی اے ٹی ایم کا دفاع کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں