خرم دستگیر

اپوزیشن کا حکومت گرانے کے علاوہ کوئی ایجنڈا سامنے نہیں آیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا حکومت گرانے کے علاوہ کوئی ایجنڈا سامنے نہیں آیا ہے۔

ایک انٹرویو میں خرم دستگیر نے کہا کہ اپوزیشن کا حکومت گرانے کے علاوہ کوئی ایجنڈا سامنے نہیں آیا، اپوزیشن کا ایجنڈا صرف اقتدار حاصل کرناہے، اپوزیشن سے ہم پہلے بھی نمٹے ہیں اب بھی دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نئی حکومتی ٹیم میں قابلیت موجود ہے وہ بہتر نتیجوں تک لے جاسکتے ہیں، ہمارا پہلا کام آئی ایم ایف کو مطمئن کرنا اور عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا ہے، 24 کروڑ عوام اب پی آئی اے کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں