شفقت محمود

اپوزیشن بیرونی طاقتوں کی آلہ کار بنی ہوئی ہے،شفقت محمود

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے جیسے پیسے بانٹے جا رہے ہیں، یہ ہارس ٹریڈنگ ہے، عوام نے ہارس ٹریڈنگ کو مسترد کردیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ بیرونی طاقتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں