شاداب خان

اپنی زندگی میں اپنی ماں کے بغیر کچھ بھی نہیں، شاداب خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)قوم کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی میں اپنی ماں کے بغیر کچھ بھی نہیں۔مائوں کے عالمی دن پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ میرا جو بھی فائدہ ہوا اس وجہ میری والدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپنی اور دیگر تمام مائوں کو مدرز ڈے کی مبارکباد دیتا ہوں،آپ تمام اس معاشرے کی اصل سپر ہیروز ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں