علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی: طلباء کو اینڈ ٹرم اسسمنٹ(پیپر) 20۔جولائی تک جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء-04 میں پیش کئے گئے.

پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے طلباء و طالبات کو اینڈ ٹرم اسسمنٹ(پیپرز) 20۔04جولائی تک ،

یا پہلے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ہر کورس کا اینڈ ٹرم اسسمنٹ(پیپر)کل چار سوالات پرمشتمل ہے.

تمام سوالات لازمی حل کرنے ہونگے۔ٹائپ شدہ اور مختلف لکھائی والی جوابی کاپیاں مسترد کردی جائیں گی .

طلباء اپنے کورس کوڈز کے پیپرزایک ہی لفافے میں صرف بذریعہ ڈاک یا

کورئیر سروس مقررہ تاریخ تک یا پہلے پہنچانے کے پابند ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں