الیکشن کمیشن

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیخلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ کل مکمل ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عام انتخابات 2024کیلئے ایپلٹ ٹربیونلز کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ بدھ کو مکمل ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی

کراچی(عکس آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

انڈین ایئر فورس کے انٹرویو میں ٹانگیں لمبی ہونے کی وجہ سے مسترد کیا گیا تھا،امیتابھ بچن

ممبئی(عکس آن لائن)بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈین ایئر فورس کو جوائن کرنا چاہتے تھے لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔ ٹی وی شو میں اداکار نے بتایاکہ انہیں ٹانگیں لمبی ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

آپ نے حکومتی تعاون کی پیشکش کو مسترد کرکے قانونی کارروائی سے بائیکاٹ کیا، وزیراعظم

لندن(عکس آن لائن)وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ آپ نے حکومتی تعاون کی پیشکش کو مسترد کرکے قانونی کارروائی سے بائیکاٹ کیا، اقتدار کے خاتمے کے بعد پاک فوج کو بدنام کرنا آپکی سیاست کا خاصا ہے، آپ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرائیں گے، الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم مزید پڑھیں

پرویز الہی، مونس الہی

پرویز الہی، مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم کالعدم، عدالت نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا حکم کالعدم قرار دے دیا،عدالت عالیہ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے مزید پڑھیں

حکمران اتحاد

عدالتی اصلاحات بل،حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کو مسترد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) حکومت میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پر عدالت عظمی کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد، تحریری فیصلہ بعد میں جاری ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)عدالت عالیہ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاکستان

حالیہ دہشت گردی سے متعلق جھوٹے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان نے بھارت کی جانب سے حالیہ دہشت گردی سے متعلق ان جھوٹے دعووں کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں کچھ الگ الگ مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور مزید پڑھیں