کیف (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کیدارالحکومت کیف کا غیر اعلانی دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر کیف میں فضائی بمباری کے سائرن بجے، کیف میں روسی میزائل یا بمباری کی کوئی اطلاع نہیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدر سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں پر بات ہوئی، جوبائیڈن کا دورہ یوکرینیوں کیلئے حمایت کی اہم علامت ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو 500 ملین ڈالر کا نیا فوجی امدادی پیکیج دینے کا اعلان کیا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ نئی فوجی امداد میں لائٹ ملٹی پل راکٹ لانچر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کی سنکیانگ سے متعلق بلوں کی اینٹیٹی لسٹ میں امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کی مذمت
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا