واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاونس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بل اب دوبارہ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کردی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔ مالدیپ تعاون نے چھوٹے بڑے ممالک کے درمیان باہمی احترام کی مثال قائم کی ہے، چینی وزیرخارجہ
- سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد
- ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی
- کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ، ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم
- چین نے زبردست ترقی کرتے ہوئے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، سا بق وزیر اعظم مصر