واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان ڈیموکریٹک نمائندے الہان عمر کو خارجہ تعلقات کمیٹی سے ہٹانے کے لیے ووٹ دیدیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں 218 ووٹ آئے ، مخالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہائوس کے سپیکر کیون میک کارتھی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ مینیسوٹا ڈیموکریٹ کو ہنگامی اقدامات کے تحت خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ