چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر دستخط کردیئے،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق توشہ خانہ کیس میں ممبر پنجاب نے فیصلے پر دستخط کردیئے ہیں،ترجمان کا کہنا تھا کہ دو دن چھٹی تھی ،تمام صورتحال واضح ہو جائے گی،گذشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کی جانب سے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرنے میں تاخیر کی وجہ سامنے آئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں