اسلام آباد (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق عوان کی این اے 75 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس خارج کر دیا ۔
پیر کو ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ڈاکٹر فردوس عاشق ایوان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا ،الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر فردوس عاشق ایوان کے خلاف ضابطہ اخلاق کیس خارج کر دیا