افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے

لاہور( این این آئی) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ایک فلم کے گانے کی ریکارڈنگ اور دیگر شوبز سر گرمیوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں سے ان کی 23مئی کو واپسی ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں