اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے فواد عالم کی گزشتہ روز سنچری اسکور کرنے پر اْنہیں ارطغرل غازی سے تشبیہ دے دی۔اس ضمن میں اظہر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو تصاویر پو مبنی ایک فوٹو کولاج شیئر کی ہے۔مذکورہ فوٹو کولاج میں پہلی تصویر ترکش ڈرامہ سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار کی ہے جس میں وہ گھوڑے پر بیٹھے ہیں جبکہ دوسری تصویر فواد عالم کی ہے جس میں وہ اپنی شاندار کارکردگی پر جشن مناتے نظر آرہے ہیں۔اظہر علی نے فواد عالم کی زبردست سنچری پر اْن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شیر دل فواد عالم باہمت اور پْرعزم شخصیت کے مالک ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر