اسلام آباد(نمائندہ عکس) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے کہا ہے کہ اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کواپنی مدت پوری کر نے دینا چاہیے ۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کو مدت پوری کرنے دینا چاہیے کیونکہ جانتا تھا 13جماعتی اتحاد کیلئے حکومت چلانا آسان نہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد اگر وفاقی حکومت صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کرا ئے گی توعام انتخابات مزید آگے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں’حافظ نعیم الرحمن
- بانی پی ٹی آئی دوبارہ گود میں بیٹھنا ، این آر او چاہتے ہیں ‘ عظمیٰ بخاری
- وزیر اعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، وزیر پیٹرولیم
- پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار
- چین عرب تعاون دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ہے ، وزیر اعظم لیبیا