حماس

اسرائیلی مظالم کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی، حماس

غزہ (عکس آن لائن)فلسطینی تنظیم حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل کے مظالم ختم نہیں ہوتے ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔ ایک انٹرویوم یں ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ دنیا اسرائیلی جرائم کو روکنے کیلئے انسانی ہمدردی کے ساتھ ہماری مدد کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں