ادویات

ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فیصل آباد میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے۔

فیصل آباد میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں