نعمان اعجاز

اداکار ہمایوں سعید وقت کے ساتھ ساتھ اداکاری سیکھ رہے ہیں، نعمان اعجاز

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکار نعمان اعجاز نے ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی پر حیرت انگیز تبصرہ کردیا۔ انہوں نے اداکار واسع چوہدری کے ساتھ لائیو سیشن میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اداکار ہمایوں سعید وقت کے ساتھ ساتھ اداکاری سیکھ رہے ہیں اور ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں اداکاری دیکھ کر لگا کہ اگر اس طرح کام کرتے رہے تو بہت جلد اداکارہ سیکھ جائیں گے اور اداکار عدنان صدیقی بھی ان کے ہم پیشوا ہیں اوراس عمر میں اگر انہیں کام مل رہا ہے اور اداکاری سیکھ رہے ہیں تو اچھی بات ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں