مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ وہ مشکلات سے ڈرتی نہیں بلکہ لڑتی ہوں

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ وہ مشکلات سے ڈرتی نہیں بلکہ لڑتی ہیں۔

انہوں نے انسٹا گر ام میں جاری ایک پوسٹ میں لکھاکہ وہ بھوتوں سے خوف زدہ ہونے کی بجائے ،

ان کے نام یاد رکھنے کی قائل ہیں اور انہیں خطروں سے کھیلنا اچھا لگتا ہے۔

اداکارہ نئی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں ہمایوں سعید کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں