اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

مکوآنہ (عکس آن لائن)نامور اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں ،

جہاں انہوںنے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔اداکارہ اپنے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں