اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار شان شاہد نے مداحوں سے روزانہ ورزش کرنے کی اپیل کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تمام لوگ چہل قدمی اور ورزش کو اپنی عادت بنالیں ،
اور یہ مت سوچیں کہ آپ نے کتنا فاصلہ طے کرلیا ہے.
اس کو اپنی زندگی کا اہم جز بنالیں ۔
یا درہے کہ فلم سٹار شان شاہد نئی فلم ’’ضرار‘‘ میں اداکارہ کرن ملک کے ساتھ نظر آئیں گے۔