علی محمد خان

آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے، علی محمد خان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ لگتا ہے ن لیگ کو اپنے اعمال کی آگ میں سلگنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ویسے آصف زرداری نے ن لیگ سے کیا خوب بدلہ لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں