عماد وسیم

آسٹریلیا نے دکھادیا سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں، عماد وسیم

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔ آسٹریلیا نے بتا دیا ہار کیسے نہیں مانتے۔ایک انٹرویومیں عماد وسیم نے کہا کہ آسٹریلیا کی فیلڈنگ بہت اچھی تھی۔ بھارت کو 300 رنز کرنے چاہیے تھے۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی پاکستان کے ساتھ سیریز مشکل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں