آسٹریلیا

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ٹی 20انٹرنیشنل میچ (آج )اتوار کو کھیلا جائے گا

میلبورن(عکس آن لائن)آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20انٹرنیشنل میچ (آج) اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 4-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

کینگروز نے پہلے میچ میں آئی لینڈرز کو 20 رنز سے شکست دی، دوسرا میچ ٹائی ہوا جس میں آسٹریلیا نے سپر اوور میں فتح حاصل کی، تیسرے اور چوتھے میچ میں میزبان ٹیم نے بالترتیب 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں