ماہ نور

آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے،ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن)اداکارہ و پرفارمز ماہ نور نے کہا ہے کہ آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو بہال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خصوصی گفتگو میں کیا ۔

ماہ نور نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری نے ایک بار پھر تیزی سے تر قی کی ہے جو کہ خوش آئندہ بات ہے پاکستان کی ثقافت کی ترقی پر دلی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ثقافت کی ترکی فنکاروں کی خوش حالی ہے،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہا کہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار بھی کام کر رہے جس سے فلم کا معیار اور بھی بہت بہتر ہوا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں