کراچی(عکس آن لائن)31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران آئی سی آئی پاکستان کے بعد از ٹیکس منافع میں 123.75 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران آئی سی آئی پاکستان کو 1.85 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہواجبکہ جولائی تا دسمبر 2018ء کے لئے کمپنی کی خالص آمدن 0.82 ارب روپے رہی تھی،اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران آئی سی آئی پاکستان کے بعد از ٹیکس منافع میں 123.75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بنا کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکہ
- فلسطینیوں کی نسل کشی،مصر کا بھی اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں فریق بننے کا اعلان
- وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
- غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، شہدا کی تعداد 35ہزار سے متجاوز
- مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الہی