دہلی(عکس آن لائن) بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں، آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویراٹ کوہلی اب تک 13، 22، 20، 44 اور 12 رنز بنا پائے، وہ گذشتہ 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی ہی بنا سکے ہیں۔بنگلہ دیش کیخلاف انھوں نے 1، 24، 19 ناٹ آٹ اور 1، انگلینڈ کیخلاف 20 اور 11، سری لنکا کیخلاف 13، 23 اور 45 ، جنوبی افریقہ سے میچز میں 29، 79، 18، 35 بنائے، نیوزی لینڈ کیخلاف 36 اور صفر ان کی کارکردگی رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 کا انعقاد
- امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات: میرے اندر شیر گلاب سونگھتا ہے
- چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر غیر مناسب برتاؤ کرنے والے امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- دنیا تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی صدر