اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کووڈ کی 113 نئی اموات کے ساتھ مجموعی تعداد 19000 سے تجاوز کر گئی ہے،مثبت کیسز کی شرح 7.9 فیصد ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہاکہ پاکستان نے اپنی آبادی کا صرف 0.8 فیصد کو ویکسین لگایا ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کی اوسط 18فیصدکے قریب ہے، سندھ نے ویکسین مہم میں تیزی کے ساتھ لاک ڈائون میں بھی سختی کی ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر