اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی سامنے آنے لگی،گزشتہ ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح میں 50 فیصد تک کمی واقع ہوئی ۔ ڈی ایچ او کے مطابق ہفتہ وار مثبت شرح گزشتہ ہفتے 5.94 فیصد سے مزید کم ہوکر 2.46 فیصد تک رہ گئی، ایک ہفتے کے دوران ہفتہ وار شرح میں تقریبا 3.5 فیصد تک کمی ہوئی، اسلام آباد میں ایک ہی روز میں 18 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی،اسلام آباد کو فرنٹ لائنرز پر فخر ہے، ویکسین لگوائیں اور ایس او پیز فالو کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
- ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین
- لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
- سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں،کرن رائو