لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے 8 ستمبر 1965 کو بھارتی نیوی کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے یوم پاک بحریہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ 8 ستمبر 1965 کو پاک بحریہ نے دشمن پر بہادری کی دھاک بٹھائی۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آج پاک بحریہ کے سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، پاک بحریہ نے بھارتی نیوی کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاک بحریہ نے سمندری حدود کا دفاع کرتے ہوئےدشمن کو شکست دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو تخلیقی منصوبوں کا “انکیوبیٹر ” بن گئی
- لاطینی امریکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا اہم شراکت دار بن گیا، چینی میڈیا
- چینی صدر کے دستخط شدہ مضمون کی پیرو کے میڈیا میں اشاعت
- اپیک اجلاس عالمی ترقی کی توقعات کو فروغ دینے میں اعتماد پیدا کرے گا، چینی میڈ یا
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 1کروڑ یونٹس سے تجاوز کر گئی