یونس خان

پاکستان کرکٹ کیساتھ کھلواڑ کرنے والے آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

کراچی (عکس آن لائن)سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف سے سیکھی، سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے خود قربانی دیکر کئی ایسے کھلاڑیوں کو بچایا جو آج کل سپر اسٹار ہیں، ان کو آج کل پاکستان کرکٹ کی ناک، شان، کان، سر اور پتہ نہیں کیا کیا کہا جاتا ہے۔

پاکستان کرکٹ کیساتھ کھلواڑ کرنے والے آج سپراسٹار ہیں، یونس خان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں