ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل سیکٹر ملکی کپاس کاسب سے بڑا خریدار

ملتان( عکس آن لائن )کپاس کی نئی فصل کی سندھ میں بھرپور اور پنجاب میں جزوی آمد کے موقع پر ٹیکسٹائل سیکٹر اس کاسب سے بڑا خریدار رہا۔یکم ستمبر تک پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے تین لاکھ 12ہزار640گانٹھ روئی اور سندھ سے 8 لاکھ 40 ہزار766 گانٹھ جبکہ مجموعی طورپر11 لاکھ 53 ہزار406 گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں