نیویارک (عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انٹیلی جنس بریفنگ نہیں دینی چاہیے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈیموکریٹ صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے غیرسنجیدہ رویے کی وجہ سے سرکاری راز لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹرمپ کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔یاد رہے کہ امریکا میں سابق صدور کی درخواست پر حساس ادارے بریفنگ دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور