محمودخان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کا کروناوائرس ٹیسٹ نیگیٹو آگیا،مشیراطلاعات

پشاور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کا کروناوائرس ٹیسٹ نیگیٹو آگیا،

وہ وبا کے وار سے محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مشیراطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے،

کہ وزیراعلیٰ نے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے کرونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی اگئی ہے۔

اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے ٹیسٹ رپورٹ اسمبلی سیکرٹریٹ ارسال کردیا ہے،

وزیراعلیٰ نے تمام وزرا کو کرونا ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں