اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کا دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیاگروپ اور فرانس کی قومی اولمپک اور کھیلوں کی کمیٹی تعاون کو گہرا کرنے پر متفق
- “چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر پیشہ ورانہ سیشنز کا انعقاد
- نیٹو جوہری اشتراک امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ چینی تھنک ٹینک
- چین کا صحرا “بدین جاران” اور ” شاشن جھیلیں ” اور بحیرہ زرد اور بحیرہ بوہائی کے علاقوں میں مہاجر پرندوں کی رہائش گاہ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل
- غیر ملکی مالی کاروباری ادارے چین کے کاروباری ماحول سے مطمئن ہیں،سی سی پی آئی ٹی کی سروے رپورٹ