اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کا دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ
- چین کے سفر کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر مقبولیت