نوواک جوکووچ

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

نیویارک ( عکس آن لائن)یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں