لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں گے۔ حنیف عباسی نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور یہاں عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے۔ حنیف عباسی نے کہا کہ روس سے پٹرول کی خریداری پر بات ہو رہی ہے۔ 6 ماہ میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ حکومت 6 ماہ سے آگے بھی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع
- چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت
- اوکیناوا کے عوام کا جاپان اور امریکہ کے درمیان افواج کی حیثیت کے معاہدے میں مکمل ترمیم کا مطالبہ
- چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ پاناما کے عوام کی حمایت کی ہے، چینی وزارت خارجہ
- فلپائن درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کی تعیناتی کو جلد از جلد واپس لے ،چینی وزارت خارجہ