اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ معاون پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل قریشی نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی کاسٹ میں ماہرہ خان کے نام کا اعلان کیا ہے ، فلم ’’فلم والا پکچر ‘‘کے بینر تلے بنائی جائے گی جو 2020 ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- 1300سے زائد چینی کمپنیوں کی امریکہ میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں شرکت
- چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
- چینی صدر کی زیر صدارت زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک
- سی ایم جی اور صوبہ زے جیانگ کے درمیان”برانڈ پاور پراجیکٹ” کے حوالے سے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط