لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکارہ وپرفارمرلائبہ خان نے اپنا نام بدل لیا،اب علیبہ خان کے نام سے شوبزانڈسٹری میں کام کریں گی،اداکارہ کا کہنا تھا کہ کچھ نام نہاد اداکارائیں بھی اپنا نام لائبہ خان ہی لکھتی ہیں اور اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں کرتی رہتی ہیں،جس سے ان کوشدیدذہنی کوفت کا سامنا تھا ،کسی بھی میرے ہم نام کی اداکارہ کی اوچھی حرکتوں کومجھ سے منسوب کردیا جاتا تھا جس سے میرے پرستاروں کو بھی پریشانی کا سامنا تھا ،اداکارہ نے کہا کہ اسی وجہ سے میں نے اپنا پرانا نام علیبہ خان سے دوبارہ شوبزانڈسٹری میں کام شروع کررہی ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- “گلوبل ساؤتھ” دنیا کو آگے بڑھانے والی ایک اہم قوت ہے، عالمی میڈیا
- ایک پرامن اور مشترکہ خوشحالی کی حامل دنیا کے لیے چین کی بھر پور کوششیں ، چینی میڈ یا
- چینی صدر کا جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کے نام تعزیتی پیغام
- چین میں رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں 11.98 ملین نئی ملازمتوں کی فراہمی
- 2030 تک چین میں سبز، کم کاربن اور سرکلر زرعی صنعتی نظام مکمل ہو جائے گا، رپورٹ