لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکارہ وپرفارمرلائبہ خان نے اپنا نام بدل لیا،اب علیبہ خان کے نام سے شوبزانڈسٹری میں کام کریں گی،اداکارہ کا کہنا تھا کہ کچھ نام نہاد اداکارائیں بھی اپنا نام لائبہ خان ہی لکھتی ہیں اور اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں کرتی رہتی ہیں،جس سے ان کوشدیدذہنی کوفت کا سامنا تھا ،کسی بھی میرے ہم نام کی اداکارہ کی اوچھی حرکتوں کومجھ سے منسوب کردیا جاتا تھا جس سے میرے پرستاروں کو بھی پریشانی کا سامنا تھا ،اداکارہ نے کہا کہ اسی وجہ سے میں نے اپنا پرانا نام علیبہ خان سے دوبارہ شوبزانڈسٹری میں کام شروع کررہی ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نے 24 ممالک کے ساتھ باہمی ویزہ فری پالیسی جاری کی ہے ، چینی وزارت خارجہ
- سلامتی کونسل کو جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا میدان نہیں بننے دینا چاہیے، چین
- چین کی معیشت کا رجحان مستحکم اور بہتر ہے، چین کا قومی ترقی و اصلاحات کمیشن
- چین نے پائیدار معاشی بحالی کو فروغ دینے کے لیے توسیعی پالیسیوں کے پیکج پر عمل درآمد شروع کر دیا
- چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، وزیراعظم