لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مشہور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کی53 ویں سالگرہ 3مارچ کو منائی جائیگی ۔وہ 3مارچ 1970کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 120ٹیسٹ میچ کھیلے اور200 اننگز میں سنچریاں اسکور کیں جن میں ایک ٹرپل سنچری ایک ڈبل سنچری اور 23سنگل سنچریاں شامل ہیں مجموعی طور پر 44.60کے اوسط سے8830 رنز بنائے تھے وہ 12اکتوبر 2007 کوریٹائرہوئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 کا انعقاد
- امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات: میرے اندر شیر گلاب سونگھتا ہے
- چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر غیر مناسب برتاؤ کرنے والے امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- دنیا تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی صدر